سعودیہ نے طالبان دفتر کے قیام کیلئے غیرمشروط آمادگی ظاہر کر دی
سعودیہ نے طالبان دفتر کے قیام کیلئے غیرمشروط آمادگی ظاہر کر دی
کراچی (خصوصی رپورٹ) سعودی عرب نے طالبان دفتر کے قیام کیلئے غیرمشروط آمادگی ظاہر کر دی۔ امت کے مطابق مولانا قیام الدین کشاف کی زیرقیادت کرزئی حکومت کے وفد کی ریاض میں سعودی حکام سے بات چیت میں اتفاق ہوا۔ سعودی وزیر خارجہ مذاکرات کے حوالے سے پاکستان کو بھی اعتماد میں لیں گے۔ امریکہ نے افغان صدر کے فیصلوں کی مخالفت شروع کر دی۔
آمادگی