• news

سعودی عرب میں پہلی خاتون وکیل الزہران کے دفتر کا افتتاح

سعودی عرب میں پہلی خاتون وکیل الزہران کے دفتر کا افتتاح

ریاض (ثناءنیوز)سعودی عرب میں کسی خاتون وکیل کا پہلا دفتر کھل گیا ہے اور یہ اعزاز پانے والی خاتون بیان الزہران ہیں جنھیں دوماہ قبل تین اور خواتین کے ساتھ سعودی مملکت میں پیشہ وکالت کا لائسنس جاری کیا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن