• news

طالبان کا خوف: شدید سردی کے باوجود نیٹو اور افغان فوجی کارروائیوں پر مجبور

طالبان کا خوف: شدید سردی کے باوجود نیٹو اور افغان فوجی کارروائیوں پر مجبور

غزنی (اے ایف پی) افغانستان میں شدید سردی کے باوجود طالبان نے حملوں سے خوفزدہ نیٹو اور افغان سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں اور گشت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق سخت موسم کے سبب جو اہلکار متعلقہ علاقے میں نہیں جاتے انہیں تادیبی کارروائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور مختلف سزائیں بھی دی جاتی ہیں۔ یاد رہے طالبان نے موسم سرما کے آغاز پر امریکی اور اتحادی افواج کے خلاف حملے تیز کرنے کا اعلان کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن