القاعدہ نے حلب کاجزوی محاصرہ کر لیا فوج کی شیلنگ، 52ہلاک
القاعدہ نے حلب کاجزوی محاصرہ کر لیا فوج کی شیلنگ، 52ہلاک
حلب(این این آئی)شام کی سرکاری افواج کی شیلنگ سے خامس، حلب، دارا اور دمشق میں 52افرادہلاک ہوگئے ،القاعدہ سے منسلک عسکریت پسند گروپ نے حلب کے بعض علاقوں کو محاصرے میں لے لیا ، القاعدہ کے عسکریت پسندوں نے اس محاصرے کو مضبوط کرنے کے بعد قریبی دیہات عتارب وغیرہ پر یلغار کی تیاری بھی شروع کر دی۔