• news

سٹیٹ بینک نے ہائوسنگ سیکٹر کیلئے قرضوں کی حد مقرر کردی

کراچی(کامرس رپورٹر)سٹیٹ بینک نے بینکوں اورمالیاتی اداروں پرہائوسنگ سیکٹرمیں  پہلی بارقرضے جاری کرنے کی حد مقررکردی۔بینکس اورترقیاتی مالیاتی ادارے ہائوسنگ سیکٹر کو اپنے اثاثوں کا دس فیصد سے زائد قرضے نہیں دے سکیں گے۔ اسٹیٹ بینک نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے ایکسپوژر لمٹ کا سرکلر نمبر بی پی آر ڈی جاری کردیا ۔ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرزنے اسٹیٹ بینک کے اس اقدام کو ہائوسنگ انڈسٹری کیلئے نقصان قرار دیا ہے۔ہائوسنگ سیکٹر میں ڈوبے ہوئے قرضوں ا   حجم 45 ارب روپے تک پہنچ گیا۔

ای پیپر-دی نیشن