پرتگال کے سٹرائیکر فٹ باولر رونالڈو کو حکومتی اعزاز دیا جائیگا
پرتگال کے سٹرائیکر فٹ باولر رونالڈو کو حکومتی اعزاز دیا جائیگا
ریو ڈی جنیرو (سپورٹس ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ فٹ باولر پرتگال کے سٹرائکر کرسٹیانو رونالڈو کو ملکی خدمات کے اعتراف میں حکومتی اعزاز سے نوازاجاے گا۔یہ ایوارڈ آئندہ ہفتہ منعقدہ تقریب میں دیا جائیگا۔پرتگالی صدراینیل کواکوسلوہ رومالڈو کو ایوارڈ دینگے۔