• news

انجمن فدایان مصطفیٰ کے زیر اہتمام آج میلاد مصطفیٰ کانفرنس منعقد ہو گی

لاہور (پ ر) انجمن فدایان مصطفیٰ پاکستان کے زیراہتمام  آج بروز اتوار بعد نماز ظہر جامعہ‘ تنویر الاسلام  کوٹ علی گڑھ میں  میلاد مصطفیٰ کانفرنس اور جمعہ کے سنگ بنیاد کی تقریب ہو گی۔ جس کی صدارت سید محمد نواز شاہ  نقشبندی کرینگے جبکہ صاحبزادہ پیر حامد علی قادری‘ پیرزادہ سید افتخار حسین شاہ بخاری ‘ علامہ مفتی محمد انور قادری‘ علامہ محمد الطاف قادری‘ علامہ شاہ محمد چشتی  اور انجمن  کے بانی سربراہ  حافظ محمد اکبر جتوئی مہمانان خصوصی ہونگے۔

ای پیپر-دی نیشن