• news

رسم دسواں

لاہور (پ ر) مسلم لیگ کے رہنما رانا خالد قادری کے چھوٹے بھائی رانا امجد علی قادری کا رسم دسواں آج 5 جنوری اتوار بوقت 2 بجے نزد جامع مسجد غوثیہ مین بازار نشتر کالونی لاہور ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن