ختم چہلم
مانگا منڈی (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں شیخ منیر احمد اور شیخ جمیل احمد کی والدہ جبکہ سینئر صحافی محمد جاوید شیخ کی خوشدامن کی روح کے ایصال ثواب کیلئے چالیسویں کا ختم شیخ منیر احمد‘ شیخ جمیل احمد کی رہائش گاہ واقع رائیونڈ روڈ توحید آباد مانگا منڈی میں بعد نماز ظہر ہو گا۔ قرآن خوانی اور محفل میلادالنبی ہو گی۔ دوپہر 2 بجے مرحوم کی مغفرت و بخشش کیلئے دُعا ہو گی۔