• news

نوجوان نسل کے رویوں میں مثبت تبدیلی کیلئے ہر فرد کو کردار ادا کرنا ہو گا: چودھری اختر

رائے ونڈ (نامہ نگار) مسلم لیگی رہنما چودھری محمد اختر خاں نے کہا کہ نوجوان نسل ہمارے معاشرے کا قیمتی اثاثہ ہے اور معاشرے میں بگاڑ اور سدھار پیدا کرنے میں نوجوانوں کا کردار اہمیت کا حامل ہے، معاشرے کی بہتری کیلئے نوجوان نسل کو رویوں میں تبدیلی لا کر مثبت کردار ادا کرنا ہو گا ۔

ای پیپر-دی نیشن