جنوبی سوڈان: باغیوں کا لڑائی میں جنرل ہلاک کرنے کا دعویٰ
جنوبی سوڈان: باغیوں کا لڑائی میں جنرل ہلاک کرنے کا دعویٰ
جوبا (اے ایف پی) جنوبی سوڈان میں لڑائی کے دوران باغیوں نے اکی فوجی افسر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان روسز روئی نے بتایا کہ شہر بور کے دوبارہ قبضے کیلئے مڈبھیڑ میں ایک جنرل مارا گیا۔