• news

معاہدہ نہ ہوا تو افغانستان سے مکمل انخلا کرسکتے ہیں: وائٹ ہائوس

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی حکام کے مطابق افغان حکومت 2014 ء کے بعد امریکی فوج رکھنے سے متعلق دوطرفہ سکیورٹی معاہدے پر چند ہفتوں میں دستخط کرے۔ ترجمان وائٹ ہائوس کا کہنا ہے کہ معاہدہ نہیں ہوا تو امریکہ 2014ء کے بعد سے منصوبہ بندی پر مجبور ہوگا جس کے تحت افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج مکمل انخلا کرسکتی ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن