• news

انڈر 19 کرکٹ ٹیم واپس پہنچ گئی

 لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم شارجہ میں ایشیا کپ کھیلنے کے بعد گذشتہ روز وطن واپس پہنچ گئی۔ لاہور ایئرپورٹ  پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انڈر 19کپتان سمیع اسلم نے کہا کہ ٹورنامنٹ کے دوران ٹیم کی مجموعی کارکردگی بہتررہی اور دیگر ٹیموں سے مقابلے کے بعد کھلاڑیوں کے اعتمادمیں اضافہ ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن