• news

کیس مشرف نہیں پوری قوم کیخلاف ہے نواز شریف نے ہمیشہ فوج پر ملبہ گرانے کی کوشش کی: احمد رضا قصوری

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی + ایجنسیاں) پرویز مشرف کے وکیل احمد رضا قصوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کے خلاف سوچی سمجھی سازش کی جا رہی ہے۔ فوج کا ادارہ جھوٹ نہیں بول سکتا، یہ کیس مشرف کے خلاف نہیں پوری قوم کے خلاف ہے۔ ہٹلر کا کہنا ہے کہ اگر کسی ملک کو ہرانا ہو تو اس ملک کی عوام کو فوج کے خلاف کردو، آپس میں لڑا دو وہ ملک خود گھٹنے ٹیک دیگا۔

ای پیپر-دی نیشن