• news

وزیراعظم بیرونی مداخلت پر مشرف سے بادشاہوں والا سلوک کرینگے: رحمن ملک

اسلام آباد (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ غیرملکی بادشاہوں کی مداخلت پر وزیراعظم سابق صدر پرویز مشرف کے ساتھ بادشاہوں والا سلوک کرینگے، طالبان ظالمان ہیں اور ان پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا، پیپلز پارٹی نے کبھی بھی این آر او کے تحت ڈیل نہیں کی۔

ای پیپر-دی نیشن