• news

سپریم کورٹ کے حکم پر این آئی سی ایل کیس نیب کے سپرد، سماعت 15 جنوری کو ہو گی

لاہور (اپنے نامہ نگار سے)  این آئی سی ایل  کیس کی سماعت نیب  عدالت میں 15 جنوری کو ہو گی۔  این آئی سی ایل  کیس میں 12  سو  ایکڑ اراضی  کی خوردبرد  کے حوالے سے  معاملہ زیر سماعت ہے۔ کیس  سپریم کورٹ  کے حکم پر تحقیقات کیلئے نیب کو دے دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن