• news

عوام مشرف کی صحت کیلئے دعا کریں: الطاف

لندن (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے سابق صدر پرویز مشرف کی علالت اور میڈیکل رپورٹس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ الطاف حسین کا کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ پرویز مشرف کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ پرویز مشرف کی صحتیابی کیلئے دعا کریں جبکہ ڈاکٹرز مشرف کے علاج میں کوئی کسر نہ چھوڑیں۔

ای پیپر-دی نیشن