• news

کراچی: این اے 256 میں انتخابی دھاندلی، الیکشن ٹربیونل نے فیصلہ محفوظ کر لیا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی کے الیکشن ٹربیونل نے این اے 256 میں انتخابی دھاندلی سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔ تحریک انصاف کے امیدوار زبیر خان نے ایم کیو ایم کے اقبال محمد علی کی کامیابی کو چیلنج کیا تھا۔ نادرا نے  57 ہزار سے زائد ووٹوں کو ناقابل تصدیق قرار دیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن