اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ اجلاس میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی کارکردگی کا جائزہ، یوریا کی درآمد اور مجموعی اقتصادی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ افغانستان میں سڑکوں کی تعمیر سے متعلق پیشرفت کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔