سائیکل سواروں کو تاریکی میں نمایاں کر نے والا جدید بیلٹ
نیویارک (نیٹ نیوز) سائیکل پر کسی بھی قسم کی لائٹس نصب نہ ہو نے کے باعث رات کی تاریکی میں یہ دیگر بڑی گا ڑیوں کے ڈرائیوروں کو نظر نہیں آتے ۔اسی مشکل کو حل کر نے کیلئے امریکہ میں ایسی بیلٹ متعارف کر وائی گئی ہے جسے سائیکل سوار پہن کر اندھیرے میں نمایاں ہو جاتے ہیں۔