الیکٹرانک ڈیوائس چارج کرنے والا تکیہ
نیویارک (نیٹ نیوز) امریکی ماہرین نے ایسا جدید ٹیکنالوجی سے لیس تکیہ متعارف کر وایا ہے جس کے ذریعے آرام اور الیکڑانک ڈیوائس چارج کر نا بھی ممکن ہے۔ تکیے میں ایک ایسی ڈیوائس مو جود ہے جس کے ذریعے صوفے یا بستر پر لیٹے لیٹے مو بائل با آسانی چارج کیا جاسکتا ہے۔