ایرانی شخص کا نہ نہانے کا 60 سالہ ریکارڈ
تہران (نیشن رپورٹ) ایران کے صوبے فارس کے گائوں ڈیجگاہ میں ایک 80 سالہ شخص گزشتہ 60 سال سے نہایا نہیں، آموحاجی نامی اس شخص سے قبل نہ نہانے کا سب سے بڑا ریکارڈ 38 سال کا تھا جو 66 سالہ بھارتی شخص کیلاش کے پاس تھا۔