شارٹ ڈائیلاگ
لاہور (کلچرل رپورٹر) پہلی فلم ’’وار‘‘ کا سپرہٹ ہونا میرے لئے خوش قسمتی ہے : بلال لاشاری٭ سائرہ ارشد نئے البم کی تیاریوں میں مصروف ٭ سٹیج ڈرامہ ’’مرچی‘‘ میں کردار شائقین کو پسند آئے گا : ماہ نور ٭ گلوکار رفیع مرحوم کی یاد میں شام موسیقی ٭سول سروسز اکیڈمی کے وفد کا دورہ الحمرا آرٹس کونسل ۔