• news

غازی عبدالرشید قتل کیس، ہارون رشید نے تحقیقاتی ٹیم کو تحریری بیان جمع کرا دیا

غازی عبدالرشید قتل کیس، ہارون رشید نے تحقیقاتی ٹیم کو تحریری بیان جمع کرا دیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) عبدالرشید غازی قتل کیس میں چھوٹے بھائی ہارون رشید نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو تحریری بیان جمع کرا دیا، لال مسجد آپریشن کی کمان میجر جنرل (ر) طارق مجید اور جنرل (ر) مہدی حسن نے کی تھی۔ میجر جنرل (ر) طارق مجید اور جنرل (ر) مہدی حسن کو بھی شامل تفتیش کیا جائے۔ میجر جنرل نصرت نعیم اور رینجرز کے کیپٹن آصف کو بھی شامل تفتیش کیا جائے۔
تحریری بیان

ای پیپر-دی نیشن