خصوصی پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے موجودہ قواعد و ضوابط پر نظرثانی کےلئے کام شروع کر دیا گیا
خصوصی پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے موجودہ قواعد و ضوابط پر نظرثانی کےلئے کام شروع کر دیا گیا
اسلام آباد (ثناءنیوز) خصوصی پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے موجودہ قواعد و ضوابط پر نظرثانی کیلئے کام شروع کر دیا گیا ہے ،مسئلہ کشمیر پر کمیٹی کو موثر بنایا جا رہا ہے ۔ تنازع کے حل پر پالیسی سازی سے متعلق پارلیمنٹ کو کلیدی کردار دینے کی تجویز ہے ۔ خیال رہے کہ چیئرمین خصوصی کشمیر کمیٹی مسئلہ کشمیر کے معاملے پر کمیٹی کے قواعد و ضوابط کو غیر موثر قرار دے چکے ہیں۔
کشمیر کمیٹی /قواعد