• news

بغداد: فوجی چوکی اڑا دی گئی، 12 اہلکار ہلاک

بغداد: فوجی چوکی اڑا دی گئی، 12 اہلکار ہلاک

بغداد (اے ایف پی) مسلح افراد کی فوجی چوکی فائرنگ سے 12 اہلکار ہلاک‘ 4 زخمی ہو گئے۔ دھماکے سے العدم علاقے میں پوسٹ اڑا دی ۔ ادھر امریکی نائب صدر جوبائیڈن نے عراقی وزیر اعظم حائلی سے فون پر القاعدہ کیخلاف لڑائی پر تبادلہ خیال کیا۔

ای پیپر-دی نیشن