• news

حسینہ واجد نے بنگلہ دیش میں نئے انتخابات جماعت اسلامی پر پابندی سے مشروط کر دئیے

حسینہ واجد نے بنگلہ دیش میں نئے انتخابات جماعت اسلامی پر پابندی سے مشروط کر دئیے

ڈھاکہ (خصوصی رپورٹ) امت کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش میں حسینہ واجد نے نئے انتخابات جماعت اسلامی پر پابندی سے مشروط کر دئیے ہیں۔ امت کی رپورٹ کے مطابق حسینہ واجد نے بھارتی سفارتی چینل کے ذریعے واشنگٹن کو پیغام بھجوا دیا ہے اور کہا ہے کہ امریکہ ان کا مطالبہ مان لے تو وہ استعفیٰ دینے کو بھی تیار ہیں جبکہ سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق پابندی لگنے سے جماعت اسلامی مزید مضبوط ہو گی۔
بنگلہ دیشی الیکشن

ای پیپر-دی نیشن