• news

چودھری اسلم جیل میں بھی رہے

کراچی (کرائم رپورٹر) سی آئی ڈی کے جاںبحق پولیس افسر چودھری اسلم خان پیشہ وارانہ زندگی کے دوران جیل میں بھی رہے، ان پر ایک بدنام ڈاکو معشوق بروہی کے شبہے میں اندرون سندھ نوشہرو فیروز کے ایک دیہاتی کو جعلی پولیس مقابلے میں ہلاک کرنے کا الزام تھا جس کی بنا پر وہ اور ان کی پولیس ٹیم کے ارکان کئی ماہ تک جیل میں رہے تاہم بعدازاں عدالت سے ان کی گلوخاصی ہوئی اور انہیں ڈیوٹی پر بحال کر دیا گیا تھا۔ 

ای پیپر-دی نیشن