پی آئی اے نے وزیراعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری ڈاکٹر آصف کرمانی کا بیگ گم کر دیا
پی آئی اے نے وزیراعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری ڈاکٹر آصف کرمانی کا بیگ گم کر دیا
لاہور (این این آئی + نوائے وقت رپورٹ) پی آئی اے نے وزیراعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری ڈاکٹر آصف کرمانی کا بیگ گم کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری ڈاکٹر آصف کرمانی نے پی آئی اے کی پرواز پی کے 722 کے ذریعے امریکہ سے لاہور روانگی کیلئے تین بیگز بک کرائے تاہم لاہور پہنچ کر معلوم ہوا کہ ایک بیگ گم ہو چکا ہے، آصف کرمانی نے پی آئی اے انتظامیہ کو اس حوالے سے آگاہ بھی کیا تاہم ان کا بیگ نہ مل سکا۔
بیگ گم کر دیا