• news

مریم نواز کی چیئرپرسن وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کیلئے رٹ دائر

مریم نواز کی چیئرپرسن وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کیلئے رٹ دائر

ملتان (سپیشل رپورٹر) شہری نے وزیراعظم یوتھ لون سکیم کی چیئر پرسن مریم نواز کی تعیناتی کو قواعد کے برعکس قرار دیکر ان کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کے لئے رٹ درخواست دائر کر دی ہے عدالت عالیہ میں دائر کردہ درخواست میں فاروق راجہ کا موقف ہے کہ چیئر پرسن تعیناتی سے قبل حکومت نے قواعد کو بالائے طاق رکھا اور آسامی کو مشتہر نہیں کیا اس لئے اس تعیناتی کو کالعدم قرار دیا جائے۔
رٹ دائر

ای پیپر-دی نیشن