• news

زیر اثر انسانی تہذیب

زیر اثر انسانی تہذیب

 جس مایوسی اور دل گرفتگی میں آج کل دنیا گرفتار ہے اور جس کے زیر اثر انسانی تہذیب کو خطرہ لاحق ہے۔ اس کا علاج نہ تو عہد وسطیٰ کی صوفیانہ تحریک سے ہو سکتا ہے اور نہ وطنیت اور لادینی اشتراکی تحریکوں سے اس وقت دنیا کو حیات نو کی ضرورت ہے۔(ماخوذ از کتاب ”گھریلو نشست میں علامہ اقبالؒ“ کا اظہارِ خیال)

فرمان اقبال

فرمان اقبال

ای پیپر-دی نیشن