• news
  • image

مشرف نے 16 جنوری کو خصوصی عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا

مشرف نے 16 جنوری کو خصوصی عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق صدر پرویز مشرف نے غداری کیس کی آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کے دعوے کے مطابق پرویز مشرف 16 جنوری کو عدالت میں پیش ہونگے۔
مشرف/ فیصلہ

epaper

ای پیپر-دی نیشن