• news
  • image

زرداری عدلیہ کے احترام میں عدالت میں پیش ہوئے مشرف بھی عدالتوں کا سامنا کریں: خورشید شاہ

زرداری عدلیہ کے احترام میں عدالت میں پیش ہوئے مشرف بھی عدالتوں کا سامنا کریں: خورشید شاہ

اسلام آ باد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آصف زرداری پر بے پناہ کیسز بنائے گئے، وہ عدلیہ کے احترام میں عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ وہ جمعرات کو یہاں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ایک سوال کے جواب میں قائد حزب اختلاف نے کہا کہ جس طرح سے آصف علی زرداری عدالتوں کا سامنا کر رہے ہیں جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو بھی کرنا چاہئے۔
خورشید شاہ

epaper

ای پیپر-دی نیشن