• news

خیرپور : ایم این اے نفیسہ شاہ کے محافظ سے سرکاری اسلحہ چھین لیا گیا

خیرپور (نامہ نگار) خیرپور کے قریب مسلح افراد نے ایم این اے نفیسہ شاہ کے محافظ سے سرکاری اسلحہ جبکہ پیپلز پارٹی کے دیگر کارکنوں کو لوٹ لیا۔ صوبائی وزیر منظور حسین وسان کے گائوں کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر ایک کار کو روک کر یرغمال بنالیا۔

ای پیپر-دی نیشن