• news

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے کل فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے کل فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا

لاہور(وقائع نگار خصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس عمر عطا بندیال نے کل 11 جنوری بروز ہفتہ کو فل کورٹ اجلاس طلب کیا ہے۔ اجلاس میں تمام ججز شریک ہوں گے۔چیف جسٹس اجلاس کی صدارت کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن