• news

طالبان کے ترجمان نے چودھری اسلم کو فون کر کے دھمکی دی تھی: پولیس

کراچی (بی بی سی ڈاٹ کام) ڈی آئی جی ظفر عباس نے بتایا ہے کہ طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے چوہدری اسلم کو براہ راست فون کرکے دھمکی دی تھی اور انکی جانب سے پہنچائے جانے والے نقصان پر ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔ اسی دوران دونوں میں تلخ کامی بھی ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن