• news

عمران خان واہگہ کے راستے بھارت چلے گئے

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان واہگہ کے راستے بھارت چلے گئے ، کولکتہ میں ہونیوالے سیمینار میں شرکت کریں گے۔ عمران خان جمعہ کے روز واہگہ کے راستے بھارت روانہ ہوئے جہاں وہ کولکتہ میں منعقدہ ایک سیمینار میں شرکت کے بعد آج ( ہفتہ ) کی شام وطن واپس آ جائیں گے ۔

ای پیپر-دی نیشن