• news

چیئرمین نادرا کے استعفیٰ پر تحریک انصاف کا اظہار تشویش

اسلام آباد (ثناء نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر شیریں مزاری نے چیئرمین نادرا کے استعفے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ چیئرمین نادرا کا استعفیٰ الیکشن ٹربیونلز کے ججوں کے استعفوں کے سلسلے ہی کی ایک کڑی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن