• news

سرکاری اداروں کے حصص کی فروخت سے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھیں گے: سربراہ نجکاری کمشن

کراچی (اے ایف پی) نجکاری کمشن کے سربراہ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ توانائی کی کمپنیوں‘ بنکوں اور پی آئی اے کی نجکاری سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ ہو گا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے مالیاتی مشیروں کی منظوری دے کر ایک بڑی رکاوٹ ختم کر دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن