• news

23 فروری بلدیاتی انتخابات کی حتمی تاریخ نہیں مشاورت جاری ہے: قائم علی شاہ

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ 23 فروری بلدیاتی انتخابات کی حتمی تاریخ نہیں بلدیاتی انتخابات کی تاریخوں پر مشاورت جاری ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ تمام معاملات قانونی مشاورت سے حل کئے جائیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن