فیصل آباد: 2 لڑکیوں اور ایک لڑکے ڈسکہ میں خاتون سے زیادتی
فیصل آباد + ڈسکہ (نمائندہ خصوصی+ نامہ نگار) فیصل آباد میں دو لڑکیوں اور کمسن لڑکے، ڈسکہ میں خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ گڑھ موضع کلیانوالہ کے اللہ یار نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے اس کی جواں سالہ بیٹی (پ) اکیلی گھریلو کام کاج میں مصروف تھی اسی دوران ملزمان شیر علی وغیرہ 8 اسے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے جہاں اسے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔