• news

برطانیہ میں لگ بھگ 10 فیصد نوعمر بچے مسلمان ہیں: ادارہ شماریات

لندن (اے ایف پی) انگلینڈ اور ویلز میں ہر 10 بچوں میں سے ایک بچہ مسلمان ہے۔ قومی شماریات کے آفس نے کہا کہ 2011ء میں کئے گئے ایک سروے میں 3179520 بچوں کی مسلمان کے طور پر شناخت کروائی گئی جو کل بچوں کا 9.1 فیصد بنتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن