• news

رحمن ملک سینٹ قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی و ترقیات کے چیئرمین منتخب

اسلام آباد (ثناء نیوز) سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک کو سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی و ترقیات کا اتفاق رائے سے چیئرمین منتخب کرلیاگیا ہے۔ کمیٹی کے چیئرمین کا انتخاب جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس میں ہوا۔ سینیٹر سعید غنی نے سینیٹر رحمن ملک کو ایوان کی قائمہ کمیٹی برائے پلاننگ وڈویلپمنٹ کے چیئرمین کیلئے نامزد کیا

ای پیپر-دی نیشن