• news

’’ہائی جمپ‘‘ صاف ستھرا سٹیج ڈرامہ ہے : قیصر جاوید

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار قیصر جاوید ’’ہائی جمپ‘‘ کے نام سے الحمرا ہال میں ڈرامہ پیش کر رہے ہیں۔ ڈرامے میں انور علی، سخاوت ناز اور ساجد عباس اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ ہدایت کار قیصر جاوید نے کہا کہ میں نے ہمیشہ صاف ستھرے ڈرامے پیش کئے ہیں، میرا یہ ڈرامہ بھی معیاری ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن