اسلام آباد میں سکیورٹی خطرات کی انٹیلی جنس رپورٹ، پولیس نے مشقیں شروع کردیں
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں سیکورٹی خطرات کی انٹیلی جنس رپورٹس جاری کردی گئی، وزارت داخلہ کے احکامات پر وفاقی پولیس نے امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کیلئے مشقیں شروع کردی ہیں۔