شام: ایک ہفتے میں لڑائی کے دوران 500 افراد ہلاک ہوئے : رپورٹ شام کے دوست ممالک کا اجلاس آج ہو گاایران شرکت نہیں کرے گا: امریکہ
شام: ایک ہفتے میں لڑائی کے دوران 500 افراد ہلاک ہوئے : رپورٹ شام کے دوست ممالک کا اجلاس آج ہو گاایران شرکت نہیں کرے گا: امریکہ
دمشق (اے پی پی/نمائندہ خصوصی + اے پی پی) شامی باغیوں کی عسکریت پسندوں کے خلاف ایک ہفتے سے جاری لڑائی کے دوران 85 عام شہریوں سمیت پانچ سو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ادھر شام کے دوست ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج اتوار کو فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہو گا جس میں شامی بحران پر ہونے والی جنیوا ٹو کانفرنس کو کامیاب بنانے کیلئے غور کیا جائے گا۔امریکہ نے کہا ہے ایران سوئٹزرلینڈ کی جگہ شام کے حوالے سے امن مذاکرات میں شرکت نہیں کرے گا۔
شام