• news

اتفاق رائے ناممکن ہے، کالا باغ ڈیم کبھی نہیں بن سکے گا:شاہ محمود قریشی

اتفاق رائے ناممکن ہے، کالا باغ ڈیم کبھی نہیں بن سکے گا:شاہ محمود قریشی

لاہور( خصوصی رپورٹر) تحر ےک انصاف کے وائس چےئر مےن شاہ محمود قر ےشی نے دعویٰ کےا ہے کہ پاکستان مےں کبھی بھی کالاباغ ڈےم نہےں بن سکے گا کےونکہ اس پر تمام صوبوں اور سےاسی جماعتوں مےں اتفا ق رائے ناممکن ہے ‘ طالبان سے مذاکرات کےلئے مولانا سمےع الحق کو ٹاسک دےنے پر کوئی اعتراض نہےں اگر مولانا فضل الر حمن کوئی کردار ادا کر سکتے ہےں تو ہم اس پر بھی راضی ہےں ‘حکمران بلدےاتی انتخابات کروانے مےں سنجےدہ ہےں اور نہ ہی رواں سال بلدےاتی انتخابات ہو تے نظر آرہے ہےں ہم ڈی سی او کی نگرانی مےں نہےں عدلےہ کی نگرانی مےں بلدےاتی انتخابات چاہتے ہےں ‘دہشت گردی کا خاتمہ آپر ےشن سے نہےں مذاکرات کے ذرےعے ہی ممکن ہو سکتا ہے ۔ گلبرگ مےں مےڈ ےا سے گفتگو کرتے ہوتے ہو ئے شاہ محمود قر ےشی نے کہا کہ تحر ےک انصاف حکو مت نے بلد ےاتی انتخابات کروانے کےلئے کوئی ڈےڈ لائن نہےں دی ہے بلکہ ہم بلدےاتی انتخابات کےلئے تمام قانونی تقاضے پو رے کر رہے ہےں اور شاےد خیبر پی کے کی حکو مت بلدےاتی انتخابات کروانے والی موجودہ حکومتوں مےں سے پہلی حکو مت ہو گی ۔ انہوں نے کہا کہمسلم لےگ ن کبھی بھی بلدےاتی انتخابات کروانے مےں سنجےدہ نہےں رہی کےونکہ ان کو بلدےاتی انتخابات مےں اپنی واضح شکست نظر آرہی ہے۔
شاہ محمود

ای پیپر-دی نیشن