• news
  • image

فروری، مارچ میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں: شرجیل میمن

فروری، مارچ میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں: شرجیل میمن

حیدرآباد (این این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیا ت شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ فروری اور مارچ میں بلدیاتی انتخابات ممکن نہیں، اب الیکشن کمیشن ہی انتخابی شیڈول کا فیصلہ کر ے گا، طالبا ن سے مذاکرات سے پہلے سیزفائر کرایا جائے تاکہ چودھری اسلم پرخودکش حملے جیسے واقعا ت نہ ہوں، متحدہ سے ہماری کوئی دشمنی نہیں، تمام سیاسی پارٹیوں سے مذاکرا ت کے دروازے کھلے رہنے چاہئےں، سندھ دھر تی کو ئی تقسیم نہیں کر سکتا، محکمہ بلدیات سندھ میں بھرتی شدہ 12500 ملازمین کا ریکارڈ دستیاب نہیں ہے۔

شرجیل میمن

epaper

ای پیپر-دی نیشن