• news

کویت میں عید میلادالنبی کی تقریبات

کویت میں عید میلادالنبی کی تقریبات

کوےت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) کوےت میں پاکستانی تنظیموں کی جانب سے عید میلادالنبی تقریبات شروع ہوگئیں۔ کوےت کے سابق وزیراوقاف سید یوسف ہاشم الرفاعی کے دیوان الرفاعی میں 16جنوری کو تقریب ہوگی جس میں سفیر پاکستان سید ابرارحسین خطاب کریں گے ۔ پاکستان نیشنل آرگنائزیشن کے زیراہتمام 16جنوری جبکہ جماعت اہل سنت کے زیراہتمام محفل میلاد النبیﷺ 30جنوری کو تقریب ہوگی۔ جس میں پاکستانی معروف عالم دین صاحبزادہ قاری خلیل احمد رضوی خطاب کریں گے۔
 اور سفیر پاکستان مہمان خصوصی ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن