قصور: گھریلو ناچاقی، 60 سالہ شخص نے پھندا لے کر زندگی ختم کر لی
قصور: گھریلو ناچاقی، 60 سالہ شخص نے پھندا لے کر زندگی ختم کر لی
قصور (نامہ نگار) پھولنگرکے نواح میں 60 سالہ شخص اللہ دتہ نے مبینہ طور پر گھر میں لگے درخت سے لٹک کر پھندا لے لیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے نعش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے مقامی ہسپتال بھیج دیا تاہم اللہ دتہ کے خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی مگر قریبی ذرائع کا کہنا ہے اس نے گھریلو ناچاقی کی بنا پر خود کشی کر کے اپنے زندگی کا خاتمہ کیا ہے۔ پولیس نے ضابطے کی کارروائی کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
زندگی ختم